10501 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10501

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۵۰۱)۔ عَنْھَا اَیْضًا أَنَّھَا قَالَتْ: اِنْ کَانْ لَیُوْحٰی اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَھُوَ عَلٰی رَاحِلَتِہِ فَتَضْرِبُ بِجِرَانِھَا۔ (مسند احمد: ۲۵۳۸۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا یہ بھی بیان کرتی ہیں کہ جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر وحی نازل ہوتی تھی اور آپ اپنی سواری پر ہوتے تو وہ اپنی گردن کوزمین پر پھیلا دیتی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.10501 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۵۰۱) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الحاکم: ۲/ ۵۰۵، والبیھقی فی دلائل النبوۃ : ۷/ ۵۳ (انظر: ۲۴۸۶۸)