10499 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10499

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۴۹۹)۔ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ: کَانَ اِذَا نَزَلَ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ الْوَحْیُیُسْمَعُ عِنْدَ وَجْھِہِ دَوِیٌّ کَدَوِیِّ النَّحْلِ۔ (مسند احمد: ۲۲۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمربن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر وحی نازل ہوتی تھی تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے چہرے کے قریب شہد کی مکھیوں کی بھنبھناہٹ کی سی آواز سنائی دیتی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.10499 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۴۹۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃیونس بن سلیم، أخرجہ الترمذی: ۳۱۷۳ (انظر: ۲۲۳)