10497 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10497

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۴۹۷)۔ عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: سَأَلْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! ھَلْ تُحِسُّ بِالْوَحْیِ؟ فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((نَعَمْ، أَسْمَعُ صَلَاصِلَ، ثُمَّّ اَسْکُتُ عِنْدَ ذٰلِکَ، فَمَا مِنْ مَرَّۃٍیُوْحٰی اِلَیَّ اِلَّا ظَنَنْتُ أَنَّ نَفْسِیْ تَفِیْضُ۔)) (مسند احمد: ۷۰۷۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سوال کیا اور کہا: اے اللہ کے رسول! کیا آپ وحی کو محسوس کرتے ہیں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہاں، جب میں گونج دار آوازیں سنتا ہوں، تو اسی وقت خاموش ہو جاتا ہوں، جب بھی میری طرف وحی کی جاتی ہے تو مجھے یوں لگتا ہے کہ میرا نفس نکلنے والا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10497 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۴۹۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابن لھیعۃ سییء الحفظ، وعمرو بن الولید مجھول (انظر: ۷۰۷۱)