10467 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10467

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۴۶۷)۔ عَنْ قَیْسِ بْنِ مَخْرَمَۃَ بْنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ مَنَافٍ، قَالَ: وُلِدْتُ أَنَا وَرَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَامَ الْفِیْلِ فَنَحْنُ لِدَانِ وُلِدْنَا مَوْلِدًا وَاحِدًا۔ (مسند احمد: ۱۸۰۵۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا قیس بن مخرمہ بن مطلب بن عبد ِ مناف سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں اور رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عام الفیل کو پیدا ہوئے، ہماری ولادت کا زمانہ ایک ہی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10467 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۴۶۷) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۸/۸۷۲، والحاکم: ۲/ ۶۰۳ (انظر: ۱۷۸۹۱)