10459 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10459

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۴۵۹)۔ عَنْ حُذَیْفَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَعَلٰی آلِہِ وَصَحْبِہٖوَسَلَّمَقَالَ: ((فِیْ أُمَّتِیْ کَذَّابُوْنَ وَدَجَّالُوْنَ سَبْعَۃٌ وَّعِشْرُوْنَ مِنْھُمْ أَرْبَعُ نِسْوَۃٍ وَاِنِّیْ خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ۔)) (مسند احمد: ۲۳۷۵۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا حذیفہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میری امت میں ستائیس کذاب اور جھوٹے ہوں گے، ان میں سے چار خواتین ہوں گی، جبکہ میں خاتم النبین ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.10459 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۴۵۹) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۳۰۲۶، والبزار: ۲۸۸۸ (انظر: ۲۳۳۵۸)