10444 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10444

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۴۴۴)۔ عَنْ سَھْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: سَعِمْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((لَا تَسُبُّوْا تُبَّعًا فِإِنَّہُ قَدْ کَانَ أَسْلَمَ۔)) (مسند احمد: ۲۳۲۶۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سہل بن سعد ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تبع کو برا بھلا مت کہو، کیونکہ وہ مسلمان ہو گیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.10444 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۴۴۴) تخریج: حسن لغیرہ (انظر: ۲۲۸۸۰)