1044 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1044

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۴۴)۔عَنْ سَھْلِ بْنِ سَعْدِ (السَّاعَدِیِّ ؓ) قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ جَلَسَ فِی الْمَجْلِسِ یَنْتَظِرُ الصَّلَاۃَ فَہُوَ فِی الصَّلَاۃِ)) (مسند أحمد: ۲۳۲۰۰)

Hadith in Urdu

سیدنا سہل بن سعد ساعدی ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جو آدمی (ایک نماز ادا کرنے کے بعد اسی مجلس میں) دوسری نماز کا انتظار کرتا ہے، وہ نماز میں ہی ہوتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1044 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۴۴) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ النسائی: ۲/ ۵۵ (انظر: ۲۲۸۱۲)