10425 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10425

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۴۲۵)۔ عَنِ السَّائِبِ بْنِ یَزِیْدَ، قَالَ: اِنَّہُ لَمْ یَکُنْیُقَصُّ عَلٰی عَھْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَ لَا اَبِیْ بَکْرٍ، وَ کَانَ اَوَّلُ مَنْ قَصَّ تَمِیْمًا الدَّارِیَّ، اِسْتَاْذَنَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنْ یَقُصَّ عَلَی النَّاسِ قَائِمًا فَاَذِنَ لَہُ عُمَرُ۔ (مسند احمد: ۱۵۸۰۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سائب بن یزید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اور سیدنا ابو بکر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے زمانوں میں قصے بیان نہیں کیے جاتے تھے، سیدنا تمیم داری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے سب سے پہلے یہ کام کیا، انھوں نے پہلے سیدنا عمر بن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے لوگوں پر کھڑے ہو کر قصے بیان کرنے کے لیے اجازت طلب کی، پس انھوں نے ان کو اجازت دے دی۔

Hadith in English

.

Previous

No.10425 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۴۲۵) تخریج: اسنادہ ضعیف من اجل بقیۃ بن الولید الحمصی، فھو مدلس تدلیس التسویۃ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۶۶۵۶(انظر: ۱۵۷۱۵)