10413 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10413
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۴۱۳)۔ عَنْ اَنَسٍ رضی اللہ عنہ ، اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((حَسْبُکَ مِنْ نِسَائِ الْعَالَمِیْنَ اِبْنَۃُ عِمْرَانُ وَخَدِیْجَۃُ بِنْتُ خُوَیْلِدٍ وَ فَاطِمَۃُ اِبْنَۃُ مُحَمَّدٍ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَ آسِیَۃُ اِمْرَاَۃُ فِرْعَوْنَ۔)) (مسند احمد: ۱۲۴۱۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جہانوں کی عورتوں میں یہ خواتین تجھے کافی ہیں: مریم بنت ِ عمران، خدیجہ بنت خویلد، فاطمہ بنت محمد ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) اور فرعون کی بیوی آسیہ۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۴۱۳) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین أخرجہ الترمذی: ۳۸۷۸ (انظر: ۱۲۳۹۱)