10408 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10408

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۴۰۸)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَا مِنْ اَحَدٍ مِنْ وُلْدِ آدَمَ اِلَّا قَدْ اَخْطَاَ اَوْ ھَمَّ بِخَطِیْئَۃٍ لَیْسَیَحْيَ بْنُ زَکَرِیَّا، وَ مَا یَنْبَغِیْ لِاَحَدٍٍ اَنْ یَقُوْل اَنَا خَیْرٌ مِنْ یُوْنُسَ بْنِ مَتَّیعَلَیْہِ السَّلَامُ۔)) (مسند احمد: ۲۲۹۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدناعبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اولادِ آدم میں سے کوئی بھی نہیں ہے، مگر اس نے خطا کی ہے، یا پھر خطا کا ارادہ کیا ہے، ما سوائے یحییٰ بن زکریا علیہ السلام کے اور کسی کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ یہ کہے: میںیونس بن متی علیہ السلام سے بہتر ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.10408 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۴۰۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، علی بن زید بن جدعان ضعیف، ویوسف بن مھران لین الحدیث، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱۱/ ۵۶۲، وابویعلی: ۲۵۴۴، والحاکم: ۲/ ۵۹۱ (انظر: ۲۲۹۴)