104 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 104
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۴)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؓ قَالَ: قِیْلَ لِرَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : أَیُّ الْأَدْیَانِ أَحَبُّ اِلَی اللّٰہِ؟ قَالَ: (( الْحَنِیْفِیَّۃُ السَّمْحَۃُ۔)) (مسند أحمد: ۲۱۰۷)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن عباسؓ سے مروی ہے کہ کسی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ سوال کیا: کون سا دین اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ پسندیدہ ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حضرت ابراہیم ؑکی ملت، جو کہ سہولت والی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۴) تخریج: صحیح لغیرہ ۔ أخرجہ عبد بن حمید: ۵۶۹، والبخاری فی الادب المفرد : ۲۸۷، وعلقہ البخاری فی صحیحہ فی الایمان: باب الدین یسر (انظر: ۲۱۰۷)