1039 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1039

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۳۹)۔وَعَنْہُ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((کُلُّ خُطْوَۃٍ یَخْطُوْہَا اِلَی الصَّلَاۃِ یُکْتَبُ لَہُ بِہَا حَسَنَۃٌ وَیُمْحٰی بِہَا عَنْہُ سَیِّئَۃٌ۔)) (مسند أحمد: ۷۷۸۸)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہؓ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: ہر قدم، جو بندہ نماز کے لیے اٹھاتا ہے، اس کی وجہ سے ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور ایک برائی معاف کر دی جاتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1039 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۳۹) اسنادہ صحیح۔ أخرج مسلم: ۶۶۶ بلفظ: من تطھر فی بیتہ ثم مشی الی بیت من بیوت اللہ، لیقضی فریضۃ من فرائض اللہ، کانت خطوتاہ احداھما تحط خطیئۃ والاخری ترفع درجۃ۔ (انظر: ۷۸۰۱)