10375 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10375

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۳۷۵)۔ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ) فَاَخَذَ ثَوْبَہُ وَطَفِقَ بِالْحَجَرِ ضَرْبًا، فَقَالَ اَبُوْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌: وَ اللّٰہِ! اِنَّ بِالْحَجَرِ نَدَبًا سَتَۃً اَوْ سَبْعَۃً ضَرَبَ مُوْسٰی بِالْحَجَرِ۔ (مسند احمد: ۸۱۵۸)

Hadith in Urdu

۔ ایک روایت میں ہے: موسی علیہ السلام نے اپنے کپڑے لیے اور پتھر کو مارنا شروع کر دیا، سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: اللہ کی قسم! موسی علیہ السلام کے مارنے کی وجہ سے پتھر پر چھ سات نشان تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10375 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۳۷۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۷۸، ومسلم: ۳۳۹ (انظر: ۸۱۷۳)