10372 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10372

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۳۷۲)۔ عَنْ جَابِرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((عُرِضَ عَلَیَّ الْاَنْبِیَائُ، فَاِذَا مُوْسٰی رَجُلٌ ضَرْبٌ مِنَ الرِّجَالِ کَاَنَّہُ مِنْ رِجَالِ شَنُوْاَۃٍ۔)) (مسند احمد: ۱۴۶۴۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھ پر انبیاء پیش کیے گئے، موسی علیہ السلام معتدل وجود کے آدمی تھے، وہ شنوء ۃ قبیلے کے لوگوں کی طرح لگ رہے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10372 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۳۷۲) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۶۷ (انظر: ۱۴۵۸۹)