1037 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1037
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۳۷)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مُنْتَظِرُالصَّلَاۃِ بَعْدَ الصَّلَاۃِ کَفَارِسٍ اشْتَدَّ بِہِ فَرَسُہُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ عَلَی کَشْحِہِ تُصَلِّیْ عَلَیْہِ مَلَائِکَۃُ اللّٰہِ مَالَمْ یُحْدِثْ أَوْ یَقُوْمُ وَھُوَ فِی الرِّبَاطِ الْأَکْبَرِ۔)) (مسند أحمد: ۸۶۱۰)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنے والے کی مثال اس گھوڑ سوار کی ہے، جس کو اس کا گھوڑا اسے اپنی پشت پر سوار کر کے اللہ کے راستے میں اپنے دشمن کی طرف گھوڑے پر تیزی سے دوڑا جا رہا ہو، جب تک انتظار کرنے والایہ شخص بے وضو نہیں ہو جاتا، اس وقت تک فرشتے اس کے لیے دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں، جبکہ وہ آدمی رباطِ اکبر میں ہوتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۳۷) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۸۱۴۰ (انظر: ۸۶۲۵)