10366 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10366

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۳۶۶)۔ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیْ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا تُخَیِّرُوْا بَیْنَ الْاَنْبِیَائِ۔)) (مسند احمد: ۱۱۹۵۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم انبیائے کرام کے ما بین ترجیح نہ دیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.10366 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۳۶۶) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۹۱۶، ومسلم: ۲۳۷۴ (انظر: )