10341 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10341

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۳۴۱)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُصُّ شَارِبَہُ، وَ کَانَ اَبُوْکُمْ اِبْرَاھِیْمُ مِنْ قَبْلِہِ یَقُصُّ شَارِبَہُ۔ (مسند احمد: ۲۷۳۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنی مونچھیں کاٹتے تھے اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے پہلے تمہارے باپ ابراہیم علیہ السلام اپنی مونچھیں کاٹتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10341 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۳۴۱) تخریج: اسنادہ ضعیف، سماک بن حرب حسن الحدیث الا ان فی روایتہ عن عکرمۃ، فان فیھا اضطرابا، أخرجہ الترمذی: ۲۷۶۰(انظر: ۲۷۳۸)