10319 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10319

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۳۱۹)۔ عَنْ اَبِیْ ذَرٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَمْ یَبْعَثِ اللّٰہُ نَبِیَّنَا اِلَّا بِلُغَۃِ قَوْمِہِ۔)) (مسند احمد: ۲۱۷۳۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے ہر نبی کو اس کی قوم کی زبان کے ساتھ مبعوث فرمایا۔

Hadith in English

.

Previous

No.10319 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۳۱۹) تخریج: متنہ صحیح، فقد نصّ القرآن الکریم علی ذلک ، واسناد ھذا الحدیث منقطع (انظر: ۲۱۴۱۰)