10315 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10315
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۳۱۵)۔ عَنْ سَمُرَۃَ رضی اللہ عنہ ، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَمَّا حَمَلَتْ حَوَّائُ طَافَ بِھَا اِبْلِیْسُ وَ کَانَ لَا یَعِیْشُ لَھَا وَلَدٌ، فَقَالَ: سَمِّیْہ عَبْدَ الْحَارِثِ فَاِنَّہُ یَعِیْشُ فَسَمَّوْہُ عَبْدَ الْحَارِثِ فَعَاشَ وَکَانَ ذٰلِکَ مِنْ وَحْیِ الشَّیْطَانِ وَ اَمْرِہِ۔)) (مسند احمد: ۲۰۳۷۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب سیدہ حوائ رحمۃ اللہ علیہ کو حمل ٹھہرا تو ابلیس نے ان کا چکر لگایا، جبکہ ان کا بچہ زندہ نہیں رہتا تھا، اور اس نے کہا: اس کا نام عبد الحارث رکھو، تب یہ زندہ رہے گا، جب انھوں نے اس کا نام عبد الحارث رکھا تو وہ زندہ رہا، یہ دراصل شیطان کے اشارے اور اس کے حکم سے تھا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۰۳۱۵) تخریج: اسنادہ ضعیف، عمر بن ابراہیم العبدی فی روایتہ عن قتادۃ ضعیف، والحسن مشہور بالتدلیس، ولم یذکر سماعہ من سمرۃ، أخرجہ الترمذی: ۳۰۷۷ (انظر: ۲۰۱۱۷)