10307 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10307
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۳۰۷)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَوْ لَا بَنُوْ اِسْرَائِیْلُ، لَمْ یَخْنَزِ الْلَحْمُ، وَلَمْ یَخْبُثِ الطَّعَامُ، وَ لَوْ لَا حَوَّائُ لَمْ تَخُنْ اُنْثٰی زَوْجَھَا۔)) (مسند احمد: ۸۰۱۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر بنو اسرائیل نہ ہوتے تو گوشت بدبودار نہ ہوتا اور کھانے میں فساد نہ آتا اور اگر سیدہ حوائ رحمۃ اللہ علیہ نہ ہوتیں تو کوئی خاتون اپنے خاوند سے خیانت نہ کرتی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۳۰۷) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الحاکم: ۴/ ۱۷۵ (انظر: ۸۰۳۲)