1029 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1029

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۲۹)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((قَالَ لِیْ جِبْرِیْلُُؑ: اِنَّہُ قَدْ حُبِّبَ اِلَیْکَ الصَّلٰوۃُ، فَخُذْ مِنْہَا مَا شِئْتَ)) (مسند أحمد: ۲۲۰۵)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جبریلؑ نے مجھے کہا: بیشک نماز کو آپ کو محبوب قرار دیا گیا ہے، پس اس میں سے جتنی چاہیں، پڑھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1029 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۲۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف علی بن زید ، ولین یوسف بن مھران۔ أخرجہ الطبرانی: ۱۲۹۲۹، وعبد بن حمید: ۶۶۶ (انظر: ۲۲۰۵)