10148 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10148

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۱۴۸)۔ عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِیْکَرِبَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : یَنْھٰی عَنْ لَطْمِ خُدُوْدِ الدَّوَابِ، وَقَالَ: ((اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ قَدْ جَعَلَ لَکُمْ عَصِیًّا وَسِیَاطًا۔)) (مسند احمد: ۱۷۳۱۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا مقدام بن معدی کرب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جانوروں کے رخساروں پر مارنے سے منع کیا اور فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ نے تمہارے استعمال کے لیے لاٹھیاں اور کوڑے بنائے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.10148 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۱۴۸) تخریج: اسنادہ ضعیف لتدلیس بقیۃ بن الولید، ولابھام الرجل الذی روی عنہ ارطاۃ بن المنذر (انظر: ۱۷۱۸۰)