10135 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10135

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۱۳۵)۔ عَنِ الْمُغِیْرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تَسُبُّوْا الْاَمْوَاتَ، فَتُؤْذُوْا الْاَحْیَائَ۔)) (مسند احمد: ۱۸۳۹۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا مغیرہ بن شعبہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مردوں کو برا بھلا نہ کہو، اس طرح تم زندگان کو تکلیف دو گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10135 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۱۳۵) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الترمذی: ۱۹۸۲ (انظر: ۱۸۲۱۰)