10099 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10099

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۰۹۹)۔ عَنْ ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاکِ الْاَنْصَارِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَعْنُ الْمُؤْمِنِ کَـقَتْلِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۶۴۹۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ثابت بن ضحاک انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مؤمن پر لعنت کرنا اس کو قتل کرنے کے مترادف ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10099 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۰۹۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۱۰۵، ۶۶۵۲، ومسلم: ۱۱۰ (انظر: ۱۶۳۸۵)