10088 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10088

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۰۸۸)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: مَرَّ بِنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَنَحْنُ نُصْلِحُ خُصًّالَنَا، فَقَالَ: ((مَاھٰذَا؟)) قُلْنَا: خُصًّا لَنَا وَھٰی فَنَحْنُ نُصْلِحُہُ قَالَ: فَقَالَ: ((اَمَا اِنَّ الْاَمْرَ اَعْجَلُ مِنْ ذٰلِکَ۔)) (مسند احمد: ۶۵۰۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمارے پاس سے گزرے، جبکہ ہم اپنی ایک جھونپڑی کو مرمت کر رہے تھے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے پوچھا: کیا کر رہے ہو؟ ہم نے کہا: جییہ ہماری چھونپڑی کمزور ہو گئی تھی، اس کی مرمت کر رہے ہیں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک موت کا معاملہ اس سے جلدی آنے والا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10088 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۰۸۸) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابوداود: ۵۲۳۶، والترمذی: ۲۳۳۵، وابن ماجہ: ۴۱۶۰(انظر: ۶۵۰۲)