10085 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10085

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۰۸۵)۔ عَنْ اُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنَّ مَطْعَمَ ابْنِ آدَمَ جُعِلَ مَثَلًا لِلدُّنْیَا، وَاِنْ قَزَّحَہُ وَمَلَّحَہُ فَانْظُرُوْا اِلٰی مَایَصِیْرُ۔)) (مسند احمد: ۲۱۵۵۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابی بن کعب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ابن آدم کے کھانے کو دنیا کے لیے بطورمثال بیان کیا گیا ہے، ، اگرچہ کھانا مسالے دار اور نمکین ہو، پس دیکھو کہ وہ (بالآخر) کیا ہو جاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10085 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۰۸۵) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ ابن حبان: ۷۰۲، والطبرانی فی الکبیر : ۵۳۱(انظر: ۲۱۲۳۹)