10079 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10079

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۰۷۹)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ، قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلدُّنْیَا دَارُ مَنْ لَا دَارَ لَہُ وَلَھَا یَجْمَعُ مَنْ لَا عَقْلَ لَہُ۔)) (مسند احمد: ۲۴۹۲۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دنیا اس شخص کا گھر ہے، جس کا کوئی گھر نہیں ہوتا اور وہ آدمی اس کے لیے جمع کرتا ہے، جو عقل سے خالی ہوتاہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10079 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۰۷۹) تخریج: اسنادہ ضعیف، دوید غیر منسوب، و زرعۃ شیخ ابی اسحاق لم یتبین لنا من ھو، ثم انہ قد اختلف فیہ علی حسین بن محمد (انظر: ۲۴۴۱۹)