10076 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10076

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۰۷۶)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْروٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلدُّنْیَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَسَنَتُہُ، فَاِذَا فَارَقَ الدُّنْیَا فَارَقَ السِّجْنَ وَالسَّنَۃَ۔)) (مسند احمد: ۶۸۵۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دنیا مؤمن کے لیے قیدخانہ اور قحط سالی ہے، جب وہ دنیا سے جدا ہوتا ہے تو وہ قید خانے اور قحط سالی سے الگ ہو جاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10076 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۰۷۶) تخریج: اسنادہ ضعیف، عبد اللہ بن جنادۃ المعافری، لم یوثقہ غیر ابن حبان، أخرجہ الحاکم: ۴/ ۳۱۵ (انظر: ۶۸۵۵)