10068 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10068
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۰۶۸)۔ عَنْ خَوْلَۃَ بِنْتِ ثَامِرٍ الْاَنْصَارِیَّۃِ اَنَّھَا سَمِعَتْ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ : ((اِنَّ الدُّنْیَا حُلْوَۃٌ خَضِرَۃٌ، وَاِنَّ رِجَالًا یَتَخَوَّضُوْنَ فِیْ مَالِ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ بِغَیْرِ حَقٍّ لَھُمُ النَّارُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ۔)) (مسند احمد: ۲۷۸۶۱)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ خولہ بنت ثامر انصاریہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک یہ دنیا سر سبزو شاداب، میٹھی (اور پر کشش) ہے اور جو لوگ بغیر حق کے اللہ کے مال میں گھس جاتے ہیں، ان کے لیے قیامت کے دن آگ ہو گی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۰۶۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۱۱۸ (انظر: ۲۷۳۱۸)