10066 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10066
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۰۶۶)۔ عَنْ زَیْدِ بْنِ اَسْلَمَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِیْ سُلَیْمٍ، عَنْ جَدِّہِ اَنَّہُ اَتَی النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِفِضَّۃٍ، فَقَالَ: ھٰذِہِ مِنْ مَعْدِنٍ لَنَا، فَقَالَ: النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((سَـتَکُوْنُ مَعَادِنُ یَحْضُرُھَا شِرَارُ النَّاسِ۔)) (مسند احمد: ۲۴۰۴۵)
Hadith in Urdu
۔ بنو سلیم کا ایک آدمی اپنے دادا سے بیان کرتا ہے کہ وہ چاندی لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: یہ ہماری ایک کان کی چاندی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عنقریب کانیں ہوں گی، لیکن بدترین لوگ ان پر حاضر ہوں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۰۶۶) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی الصغیر : ۴۲۶، وفی الاوسط : ۳۵۵۶(انظر: ۲۳۶۴۵)