10061 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10061
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۰۶۱)۔ عَنْ اَبِیْ اُمَامَۃَ، اَنَّ رَجُلًا مِنْ اَھْلِ الصُّفَّۃِ تُوُفِّیَ وتَرَکَ دِیْنَارًا، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لَہُ: ((کَیَّۃٌ۔)) قَالَ: ثُمَّ تُوُفِّیَ آخَرُ فَتَرَکَ دِیْنَارَیْنِ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: فَوُجِدَ فِیْ مِئْزَرِہِ دِیْنَارَانِ) فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((کَیَّتَانِ۔)) (مسند احمد: ۲۲۵۲۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اہل صفہ میں ایک آدمی ایک دینار چھوڑ کر فوت ہوا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے بارے میں فرمایا: یہ ایک داغ ہے۔ پھر ایک اور آدمی دو دینار چھوڑ کر فوت ہو گیا، ایک روایت میں ہے: اس کے ازار میں دو دینار پائے گئے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے بارے میں فرمایا: یہ دو داغ ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۰۶۱) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۳/ ۳۷۲، والطبرانی فی الکبیر : ۸۰۱۱ (انظر: ۲۲۱۷۲)