10042 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10042

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۰۴۲)۔ عَنْ اُسَامَۃَ بْنِ زَیْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَا تَرَکْتُ فِیْ النَّاسِ بَعْدِیْ فِتْنَۃً اَضَرَّ عَلَی الرِّجَالِ مِنَ النِّسَائِ۔)) (مسند احمد: ۲۲۱۷۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا اسامہ بن زید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں نے اپنے بعد لوگوں میں کوئی ایسا فتنہ نہیں چھوڑا، جو مردوں کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ ہو، ما سوائے عورتوں کے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10042 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۰۴۲) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ البزار: ۲۵۹۶،والنسائی فی الکبری : ۹۲۷۰ (ا فنظر: ۲۱۸۲۹)