10036 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10036

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۰۳۶)۔ عَنْ عَطَائِ بْنِ اَبِیْ رَبَاحٍ، قَالَ: کَانَ رَجُلٌ یَمْدَحُ ابْنَ عُمَرَ قَالَ: فَجَعَلَ ابْنُ عُمَرَ یَقُوْلُ ھٰکَذَا یَحْثُوْ فِیْ وَجْھِہِ التُّرَابَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ : ((اِذَا رَاَیْتُمُ الْمَدَّاحِیْنَ فَاحْثُوْا فِیْ وُجُوْھِھِمُ التُّرَابَ۔)) (مسند احمد: ۵۶۸۴)

Hadith in Urdu

۔ عطاء بن ابی رباح کہتے ہیں: ایک آدمی نے سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہماکی تعریف کی اور انھوں نے اس کے چہرے پر مٹی پھینکی اور کہا: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: جب تم تعریف کرنے والوں کو پاؤ تو ان کے چہروں پر مٹی ڈالا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.10036 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۰۳۶) تخریج: صححیح لغیرہ، أخرجہ ابن حبان: ۵۷۶۹، وابن ابی شیبۃ: ۹/۷، والطبرانی فی الکبیر : ۱۳۵۸۹(انظر: ۵۶۸۴)