1003 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1003

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۰۳)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ قَالَ: فُرِضَ عَلَی نَبِیِّکُمْ خَمْسُوْنَ صَلَاۃً، فَسَأَلَ رَبَّہُ عَزَّوَجَلَّ فَجَعَلَہَا خَمْسًا۔ (مسند أحمد:۲۸۹۱)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباس ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: تمہارے نبی پر پچاس نمازیں فرض کی گئی تھیں، پھر انھوں نے اپنے ربّ سے سوال کیا، پس اس نے ان کو پانچ کر دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1003 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۰۳) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۴۰۰، وأخرج نحوہ ابوداود: ۲۴۷ (انظر: ۲۸۹۱)