10018 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10018

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۰۱۸)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْروٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّہُ اسْتَعَاذَ مِنْ سَبْعِ مُوْتَاتٍ، مَوْتُ الْفَجْاَۃِ، وَمِنْ لَدْغ الْحَیَّۃِ، وَمِنَ السَّبُعِ، وَمِنَ الْغَرَقِ، وَمِنَ الْحَرْقِ، وَمِنْ اَنْ یَخِرَّ عَلٰی شَیْئٍ، اَوْ یَخِرَّ عَلَیْہِ شَیْئٌ، وَمِنَ الْقَتْـلِ عِنْدَ فِرَارِ الزَّحْفِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۹۷۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سات موتوں سے پناہ طلب کی ہے، اچانک موت سے، سانپ کے ڈسنے سے، درندے سے، غرق سے، جلنے سے، کسی چیز پر گرنے سے، اس سے کہ کوئی چیز آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر گر جائے اور لڑائی سے بھاگتے وقت قتل ہو جانے سے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10018 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۰۱۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابن لھیعۃ سییء الحفظ، ومالک بن عبد اللہ مجھول، أخرجہ البزار: ۷۸۲ (انظر: ۱۷۸۱۸)