10016 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10016

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۰۱۶)۔ عَنْ اَبِیْ رَیْحَانَۃَ، اِنَّہُ قَالَ: بَلَغَنَا اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : نَھٰی عَنِ الْوَشْرِ، وَالْوَشْمِ، وَالنَّتْفِ، وَالْمُشَاغَرَۃِ، وَالْمُکَامَعَۃِ، وَالْوِصَالِ، وَالْمُلَامَسَۃِ۔ (مسند احمد: ۱۷۳۴۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ریحانہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان امور سے منع فرمایا ہے: دانتوں کو باریک کرنا، تل بھرنا، بالوں کو اکھاڑنا، شغار، مرد کا مرد کے ساتھ اور عورت کا عورت کے ساتھ ایک کپڑے میں لیٹنا، عورت کے بال کے ساتھ مزید بال ملانا اور بیع ملامسہ۔

Hadith in English

.

Previous

No.10016 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۰۱۶) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابوداود: ۴۰۴۹، وابن ماجہ: ۳۶۵۵، والنسائی: ۸/ ۱۴۹(انظر: ۱۷۲۰۸)