10007 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10007

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۰۰۷)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((خَمْسٌ لَیْسَ لَھُنْ کَفَّارَۃٌ، الشِّرْکُ بِاللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ، وَقَتْلُ النَّفْسِ بِغَیْرِ حَقٍّ، اَوْ نَھْبُ مُؤْمِنٍ، اَوِ الْفِرَارُ یَوْمَ الزَّحْفِ، اَوْ یَمِیْنٌ صَابِرَۃٌیَقْتَطِعُ بِھَا مَالًا بِغَیْرِ حَقٍّ۔)) (مسند احمد: ۸۷۲۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: پانچ برائیاں ہیں، کوئی چیز ان کا کفارہ نہیں بن سکتی، اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرنا، بغیر حق کے کسی کو قتل کرنا، مؤمن کو لوٹنا، لڑائی والے دن بھاگ جانا اور وہ جھوٹی قسم، جس کے ذریعے بغیر حق کے مال غصب کیا جا رہا ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.10007 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۰۰۷) تخریج: اسنادہ ضعیف،المتوکل أو أبو المتوکل مجھول، وبقیۃ عنعن وھو یدلس تدلیس التسویۃ (انظر: ۸۷۳۷)