10001 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10001

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۰۰۱)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْروٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((حَرَّمَ عَلٰی اُمَّتِی الْخَمْرَ، وَالْمَیْسِرَ، وَالْمِزْرَ، وَالْکُوْبَۃَ، وَالْقِـنِّـیْنَ۔ وَزَادَنِیْ صَلَاۃَ الْوِتْرِ۔)) قَالَ یَزِیْدٌ (اَحَدُ الرُّوَاۃِ): اَلْقِنِّیْنُ الْبَرَابِطُ۔ (مسند احمد: ۶۵۴۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے میری امت پر شراب، جوا، جو یا گیہوں کی شراب، نرد یا شطرنج اور باجے کو حرام قرار دیا ہے اور اللہ تعالیٰ نے مجھے وتر کی صورت میں ایک زائد نماز دی ہے۔ یزید راوی نے کہا: قِنِّیْن سے مراد بَرْبَط یعنی باجہ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10001 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۰۰۱) تخریج: اسنادہ ضعیف، فرج بن فضالۃ ضعیف، وابراہیم بن عبد الرحمن مجھول، وابوہ، فی حدیثہ مناکیر، قالہ الامام البخاری (انظر: ۶۵۴۷)