69-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 69
حدیث نمبر 3709
۔ سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم ماہِ رمضان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ سفر پر تھے، جب سورج غروب ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے فلاں! اترو اور ہمارے لیے ستو تیار کرو۔ اس…...
Hadith No: 3709
حدیث نمبر 3710
۔ (دوسری سند) سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک سفر میں تھے، چونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزہ رکھا ہوا تھا اس لیے (افطاری کے وقت) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پینے کا…...
Hadith No: 3710
حدیث نمبر 3711
۔ سیدناعمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب رات (مشرق) سے آجائے اور دن (مغرب) کی طرف سے چلا جائے تو روزہ دار کے افطار کا وقت ہو جاتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی…...
Hadith No: 3711
حدیث نمبر 3712
۔ (دوسری سند) سیدناعمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب رات آ جائے، دن چلا جائے اور سورج غروب ہو جائے تو روزہ دار کی افطاری کا وقت ہو جاتا ہے۔...
Hadith No: 3712
حدیث نمبر 3713
۔ سیدنا قطبہ بن قتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ جب سورج غروب ہو جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ افطار کر لیتے تھے۔...
Hadith No: 3713
حدیث نمبر 3714
۔ سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تک لوگ روزہ جلدی افطار کرتے رہیں گے، دین غالب رہے گا، یہودی اور عیسائی روزہ افطار کرنے میں تاخیر کر دیتے ہیں۔...
Hadith No: 3714
حدیث نمبر 3715
۔ سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: میرے بندوں میں سے مجھے سب سے زیادہ محبوب وہ ہیں جو سب سے جلدی روزہ افطار کرتے ہیں۔...
Hadith No: 3715
حدیث نمبر 3716
۔ امام نافع کہتے ہیں: بسا اوقات ایسے ہوتا کہ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ روزہ سے ہوتے اور وہ مجھے کھانا لانے کے لیے بھیجتے، مغرب کی اذان اور پھر اقامت بھی ہو جاتی اور وہ سن رہے ہوتے مگر نہ کھانا چھوڑتے تھے اور نہ…...