6087 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6087
Hadith in Arabic
عَن سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَلِيٍّ: «أَنْتَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى إِلَّا أَنَّهُ لَا نَبِيَّ بَعْدِي» . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ
Hadith in Urdu
سعد بن ابی وقاص ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے علی ؓ سے فرمایا :’’ آپ میرے لیے ایسے ہیں جیسے موسی ؑ کے لیے ہارون ؑ تھے ، البتہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Hadith in English
.
Previous
No.6087 to 5945
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Baab بَاب مَنَاقِب عَليّ بن أبي طَالب
- Kitab كتاب المناقب
- Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (3706) و مسلم (30 / 2404)، (6217) ۔