5501 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5501

Hadith in Arabic

عَنْ نَافِعٍ قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَقُولُ: وَاللَّهِ مَا أَشُكُّ أَنَّ الْمَسِيحَ الدَّجَّالَ ابْنُ صيَّادٍ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي «كِتَابِ الْبَعْثِ والنشور»

Hadith in Urdu

نافع بیان کرتے ہیں ، ابن عمر ؓ بیان کیا کرتے تھے ، اللہ کی قسم ! مجھے کوئی شک نہیں کہ مسیح دجال ابن صیاد ہی ہے ۔ ، رواہ ابوداؤد و البیھقی فی کتاب البعث و النشور ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5501 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب الفتن
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ ابوداؤد (4330) و البیھقی فی البعث و النشور (لم اجدہ) ۔