5493 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5493

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَخْرُجُ الدَّجَّالُ عَلَى حِمَارٍ أَقْمَرَ مَا بَيْنَ أُذُنَيْهِ سَبْعُونَ بَاعًا» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي «كِتَابِ الْبَعْثِ وَالنُّشُورِ»

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ دجال ایک نہایت سفید گدھے پر سوار ہو کر نکلے گا ، اس کے دونوں کانوں کے مابین ستر باع (ایک باع دو ہاتھوں کی لمبائی کے برابر ہوتا ہے) فاصلہ ہو گا ۔‘‘ ، رواہ البیھقی فی البعث و النشور ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5493 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب الفتن
  • Takhreej لم اجدہ ، رواہ البیھقی فی البعث و النشور (لم اجدہ) * و روی البخاری فی التاریخ الکبیر (1 / 199) عن اسماعیل عن اخیہ عن سلیمان عن محمد بن عقبۃ بن ابی عتاب المدینی عن ابیہ عن ابی ھریرۃ عن النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بہ و سندہ ضعیف ، محمد بن عقبۃ و ابوہ لم یوثقھما غری ابن حبان فیما اعلم ، و روی ابن ابی شیبۃ (15 / 161 ۔ 162 ح 37525) عن وکیع عن فطر عن ابی الطفیل عن رجل من اصحاب النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قال :’’ یخرج الدجال علی حمار رجس ، رجس علی رجس ‘‘ و سندہ حسن ۔