5490 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5490

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَتْبَعُ الدَّجَّالَ مِنْ أُمَّتِي سَبْعُونَ أَلْفًا عَلَيْهِمُ السِّيجَانُ» . رَوَاهُ فِي شرح السّنة

Hadith in Urdu

ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ میری امت کے ستر ہزار افراد دجال کی اتباع کریں گے ، ان کے سروں پر سبز سیاہ رنگ کے کپڑے ہوں گے ۔‘‘ ، رواہ فی شرح السنہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5490 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب الفتن
  • Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (15 / 62 ح 4265) * فیہ ابو ھارون العبدی متروک متھم و حدیث مسلم (2944)، (7392) یخالفہ ۔