2011 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2011

Hadith in Arabic

وَعَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَقَدْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْعَرْجِ يَصُبُّ عَلَى رَأْسِهِ الْمَاءَ وَهُوَ صَائِمٌ مِنَ الْعَطَشِ أَوْ مِنَ الْحَرِّ. رَوَاهُ مَالك

Hadith in Urdu

نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے کسی صحابی سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : میں نے مقام عرج پر نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو حالت روزہ میں پیاس یا گرمی کی وجہ سے سر پر پانی ڈالتے ہوئے دیکھا ۔ ، رواہ مالک و ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2011 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّوْم
  • Takhreej صحیح ، رواہ مالک (1 / 294 ح 660) و ابوداؤد (2365) ۔