1976 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1976

Hadith in Arabic

وَعَن أم سَلمَة قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ إِلَّا شَعْبَانَ وَرَمَضَانَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ

Hadith in Urdu

ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو شعبان کے علاوہ دو ماہ لگاتار روزے رکھتے ہوئے نہیں دیکھا ۔ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1976 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّوْم
  • Takhreej صحیح ، رواہ ابوداؤد (2336) و الترمذی (736 وقال : حسن) و النسائی (4 / 150 ح 2177) و ابن ماجہ (1648) ۔