1972 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1972

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: شَهْرَا عِيدٍ لَا يَنْقُصَانِ: رَمَضَانُ وَذُو الْحِجَّةِ

Hadith in Urdu

ابوبکرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ عید کے دو مہینے ، رمضان اور ذوالحجہ ، کم نہیں ہوتے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1972 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّوْم
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (1912) و مسلم (31 / 1089)، (2531) ۔