1964 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1964
Hadith in Arabic
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: دَخَلَ رَمَضَانُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ هَذَا الشَّهْرَ قَدْ حَضَرَكُمْ وَفِيهِ لَيْلَةٌ خَيْرٌ مَنْ أَلْفِ شَهْرٍ مَنْ حُرِمَهَا فَقَدْ حُرِمَ الْخَيْرَ كُلَّهُ وَلَا يُحْرَمُ خَيْرَهَا إِلَّا كل محروم» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
Hadith in Urdu
انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں ، رمضان آیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ یہ مہینہ جو تمہارے پاس آیا ہے اس میں ایک رات ہے جو کہ ہزار مہینوں سے بہتر ہے ، اور جو شخص اس سے محروم کر دیا گیا تو وہ ہر قسم کی خیر و بھلائی سے محروم کر دیا گیا اور اس کی خیر سے محروم شخص ہر قسم کی خیر و بھلائی سے محروم ہے ۔‘‘
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الصَّوْم
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (1644) * قتادۃ عنعن و لحدیثہ شاھد منقطع عند النسائی (2108) و مرسل عند عبدالرزاق (7383) ۔