19-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 19
حدیث نمبر 4064
عدی بن حاتم ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا :’’ جب تم اپنا کتا چھوڑو تو اللہ کا نام لے کر چھوڑو ، اگر وہ تمہارے لیے پکڑ لے اور تم اسے زندہ پا لو تو اسے ذبح کرو ، اگر…...
Hadith No: 4064
حدیث نمبر 4065
عدی بن حاتم ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! ہم (شکار کے لیے) سدھائے ہوئے کتے چھوڑتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اس نے جو تمہارے لیے پکڑا ہے کھا لیں ۔‘‘ میں نے عرض کیا…...
Hadith No: 4065
حدیث نمبر 4066
ابوثعلبہ خشنی ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے نبی ! ہم اہل کتاب کی سرزمین پر رہائش پذیر ہیں ، کیا ہم ان کے برتنوں میں کھا لیا کریں ، اور اسی سرزمین پر میں اپنی کمان اور اپنے غیر سدھائے ہوئے اور سدھائے…...
Hadith No: 4066
حدیث نمبر 4067
ابوثعلبہ خشنی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم نے اپنا تیر (شکار پر) پھینکا اور وہ (شکار) تیری نظروں سے اوجھل ہو گیا ، پھر تم نے اسے پا لیا تو اگر وہ بدبودار نہیں ہوا تو اسے کھا…...
Hadith No: 4067
حدیث نمبر 4068
ابو ثعلبہ خشنی ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس شخص کے بارے میں ، جو تین روز بعد اپنا شکار پاتا ہے ، فرمایا :’’ اگر وہ بدبودار نہیں ہوا تو اسے کھا لے ۔‘‘…...
Hadith No: 4068
حدیث نمبر 4069
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، صحابہ کرام ؓ نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! یہاں کچھ ایسے لوگ ہیں جو نئے نئے مسلمان ہوئے ہیں ، وہ ہمارے پاس گوشت لاتے ہیں ، ہم نہیں جانتے کہ آیا وہ اس پر اللہ کا نام لیتے ہیں یا…...
Hadith No: 4069
حدیث نمبر 4070
ابوطفیل (عامر بن واثلہ) بیان کرتے ہیں ، علی ؓ سے دریافت کیا گیا ، کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تمہیں کوئی خاص چیز عطا فرمائی ؟ انہوں نے فرمایا : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں کوئی خاص ایسی چیز عطا نہیں فرمائی…...
Hadith No: 4070
حدیث نمبر 4071
رافع بن خدیج ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! ہم کل دشمن سے ملاقات کرنے والے ہیں ، جبکہ ہمارے پاس چھریاں نہیں ، کیا ہم سر کنڈے کے ساتھ ذبح کر لیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا…...