16-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 16
حدیث نمبر 3555
ابوہریرہ ؓ اور زید بن خالد ؓ سے روایت ہے کہ دو آدمی مقدمہ لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو ان میں سے ایک نے عرض کیا ، ہمارے درمیان اللہ کی کتاب کے مطابق فیصلہ فرمائیں ، اور دوسرے نے…...
Hadith No: 3555
حدیث نمبر 3556
زید بن خالد ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کنوارے زانی کے متعلق سو کوڑے اور سال کی جلا وطنی کا حکم فرماتے ہوئے سنا ۔ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 3556
حدیث نمبر 3557
عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ اللہ نے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو حق کے ساتھ مبعوث فرمایا ، اور آپ پر کتاب نازل فرمائی ، اللہ تعالیٰ نے جو نازل فرمایا ، اس میں آیت رجم بھی تھی ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے…...
Hadith No: 3557
حدیث نمبر 3558
عبادہ بن صامت ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ (حد زنا کے متعلق) مجھ سے احکام کی بابت معلومات لے لو ۔ مجھ سے احکام کی بابت معلومات لے لو ، اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے (حد) مقرر کر دی ،…...
Hadith No: 3558
حدیث نمبر 3559
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ یہود ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے آپ کو بتایا کہ ان کے ایک مرد اور ایک عورت نے زنا کیا ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں…...
Hadith No: 3559
حدیث نمبر 3560
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں تشریف فرما تھے کہ ایک آدمی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آواز دیتے ہوئے کہا : اللہ کے رسول !…...
Hadith No: 3560
حدیث نمبر 3561
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، جب ماعز بن مالک ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ شاید کہ تم نے بوسہ لیا ہو ، یا ہاتھ لگایا ہو یا دیکھا ہو ۔‘‘…...
Hadith No: 3561
حدیث نمبر 3562
بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ماعز بن مالک ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! مجھے پاک کر دیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تجھ پر افسوس ہے ، واپس جاؤ…...