967 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 967
Hadith in Arabic
عن أبي هريرة قَالَ: قَالَ صلی اللہ علیہ وسلم : أَمِرْتُ أَن أُقَاتِل النَّاس حَتَّى يَقُولُوا: لَا إِلَه إِلَا الله، فَمَن قال لَا إِلَه إِلَا الله فَقَد عَصَمَ مِنِّي مَالَه ونَفْسَه إِلَا بِحَقِّه، وحِسَابُه عَلَى الله.
Hadith in Urdu
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے حكم دیا گیا ہے كہ لوگوں سے اس وقت تك قتال كروں جب تك وہ یہ گواہی نہ دےدیں كہ اللہ كے علاوہ كوئی معبودِ برحق نہیں، توجس شخص نے لا الہ الا اللہ كہا اس نے مجھ سے اپنا خون اور مال محفوظ كر لیا سوائے اس كے حق كے، اور اس كا حساب اللہ كے ذمے ہوگا۔( )
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (303) سنن الترمذي،كِتَاب الْإِيمَانِ بَاب مَا جَاءَ فِي قَوْلِ النَّبِيِّ ﷺ أُمِرْتُ بِقِتَالِهِمْ رقم (2533) .